Zamzam Herbal
Zamzam Herbal Hair Oil And Whitening Soap
Zamzam Herbal Hair Oil And Whitening Soap
Couldn't load pickup availability
زمزم ہربل ہیرآئل اور ساتھ ایک زمزم سوپ قیمت: 1800

🌿 قدرتی خوبصورتی، مضبوط اور گھنے بالوں کا راز ✨

زم زم ہیر آئل ایک اعلیٰ معیار کا قدرتی ہیئر آئل ہے جو خالص جڑی بوٹیوں اور قدرتی تیلوں کے امتزاج سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ آئل بالوں کے گرنے، کمزور جڑوں، خشکی، بال چر، بے جان بالوں اور سست نشوونما جیسے مسائل کے لیے ایک مؤثر اور محفوظ حل ہے۔
یہ آئل بالوں کی جڑوں تک گہرائی میں جذب ہو کر سر کی جلد کو غذائیت فراہم کرتا ہے، خون کی گردش بہتر بناتا ہے اور بالوں کے فولیکلز کو مضبوط کرتا ہے، جس سے بال گھنے، لمبے اور صحت مند بنتے ہیں۔
زم زم ہیر آئل خشکی، خارش اور ڈینڈرف کوختم کرنے میں مدد دیتا ہے اور بالوں کو قدرتی چمک، نرمی اور مضبوطی عطا کرتا ہے۔ دو منہ بالوں کے مسئلے میں بھی یہ آئل مؤثر ثابت ہوتا ہے۔
اس میں شامل زیتون کا تیل، ناریل کا تیل، بادام کا تیل، آملہ، ریٹھا اور شیکاکائی بالوں کو اندر سے طاقت دیتے ہیں اور انہیں ٹوٹنے سے بچاتے ہیں۔
یہ آئل 100٪ کیمیکل فری ہے، کسی قسم کے سلفیٹ یا پیرا بین کے بغیر، اور مرد و خواتین دونوں کے لیے موزوں ہے۔
✨اگر آپ قدرتی، آزمودہ اور مؤثر ہیئر کیئر حل چاہتے ہیں تو زم زم ہیر آئل بہترین انتخاب ہے 🌿

گنچے پن کا مکمل علاج
زمزم ہربل ہیئر آئل مردوں کے لیے فائدہ
اس کا باقاعدہ استعمال بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرے گا اور بالوں کے غیر ضروری جھڑنے ہوئے بالوں کو ختم کرے گاہ۔ اور نئے مضبوط بال پیدا کرے گا۔
یہ ہربل آئل سر میں خون کی گردش کو بہتر بنائے گا جس کے نتیجے میں نئے بالوں کی نشوونما ہوگی اور بال زیادہ گھنے اور مضبوط ہوں گے۔ کمزور اور پتلے بالوں کو طاقت ملے گی اور بال ٹوٹنے سے محفوظ رہیں گے۔
زمزم ہربل ہیئر آئل خشکی اور خارش کا خاتمہ کرے گا اور کھوپڑی کو گہری نمی فراہم کرے گا۔ مسلسل استعمال سے سر کی جلد صحت مند ہوگی اور بال نرم اور چمکدار ہوں گے۔
یہ تیل جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے کیمیکل فری ہے۔ جس سے روزمرہ استعمال محفوظ ہوگا۔ تیل کی قدرتی ساخت بالوں کو نقصان پہنچائے بغیر ان کی قدرتی خوبصورتی بحال کرے گی۔
استعمال کے لیے ہفتے میں دو سے تین مرتبہ مناسب مقدار میں تیل لے کر نرمی سے سر میں مالش کریں۔ بہتر نتائج کے لیے چند گھنٹے یا رات بھر لگا رہنے دیں اور بعد میں ہلکے اچھے شیمپو سے دھو لیں۔

صاف، شفاف اور قدرتی چمکدار جلد کا راز ✨

Zamzam Herbal Organic Whitening Soap ایک خاص ہربل فارمولا پر تیار کیا گیا صابن ہے جو جلد کی گہرائی سے صفائی کر کے اسے قدرتی طور پر نکھارتا ہے۔ یہ صابن کیمیکل فری صابن کو جمانے کے لیے قدرتی موم کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے، جو جلد کو نقصان پہنچائے بغیر صاف، نرم اور چمکدار بناتا ہے۔
یہ روزمرہ استعمال کے لیے موزوں ہے اور مرد و خواتین دونوں کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

💎 نمایاں خصوصیات اور فوائد
جلد کی گہرائی سے صفائی کر کے میل کچیل اور اضافی آئل ختم کرتا ہے
رنگت کو نکھارنے اور اسکن ٹون بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے
داغ دھبوں، کیل مہاسوں کے نشانات اور جھائیوں کو کم کرتا ہے
جلد کو نرم، ملائم اور ہائیڈریٹ رکھتا ہے
سن ٹین اور دھوپ کے اثرات کم کرنے میں مددگار
ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں

Share
